حضرت یزیدبن عبداللہ رحمتہ اللہ علیہ
یزیدبن عبداللہ بن شخیرسےمروی ہےکہ وہ بمقام مرید تھے،کہ ان کےپاس ایک آشفتہ موبدوآیا، اس کےپاس چمڑے کاایک ٹکڑایاہتھیلی سی تھی،ہم نے اسےکہا،یہ چیزجوتمہارےپاس ہے،شہرسے توتعلق نہیں رکھتی،اس نےکہا،آپ کاخیال درست ہے،یہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے،جوآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے عطافرمایاتھا،لوگوں نےکہا،ادھرلاؤ،میں نےاسےلےلیا، اورپڑھاتواس میں یہ مرقوم تھا:
بَسمِ اللہِ الرحمٰن الرحِیمؕ۔ یہ محمد رسول اللہ کافرمان بنوزہیربن اقیش کےلیےہے،فرمایا، یزیداوروہ بنوعقل کاایک قبیلہ ہیں،اگرتم خداکوایک مانو،نمازپڑھواورزکات دو،ہم اس حدیث کونمر بن تولب شاعرکےترجمے میں بیان کرچکے ہیں،دونوں نےذکرکیاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۱۰۔۱۱)