حضرت زاذان رحمتہ اللہ علیہ
زاذان،بعض صحابہ سے،حماد بن سلمہ نےعطاء بن سائب سے،انہوں نےزاذان سے،انہوں نے ایک ایسے آدمی سےجس نے حضوراکرم سے سُنا،آپ نے فرمایا،جس نے مرتےوقت کلمئہ توحید پڑھا،وہ جنت میں داخل ہوگیا،دونوں نے ذکرکیاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۱۰۔۱۱)