18 Apr حضرت زاہد شاہ 2016-04-18 علمائے اسلام متفرق 284 سال مہینہ تاریخ حضرت زاہد شاہ (تذکرہ / سوانح) حضرت زاہد شاہ آپ قلند رانہ وضع رکھتے تھے، ہندوستان سے سرزمین سندھ میں وارد ہوئے، صاحب کرامت تھے آپ کا مزار ٹھٹھہ کے محلہ بھائی خان میں واقع ہے۔ (تحفۃ الطاہرین، ص۱۷۴) (تذکرہ اولیاءِ سندھ ) تجویزوآراء