2016-10-05
شہدائے کربلا
1462
| سال | مہینہ | تاریخ |
یوم وصال | 0061 | محرم الحرام | 10 |
حضرت زاہر ابن عمرواسلمی الکندی رضی اللہ عنہ
حضرت زاہر ابن عمرواسلمی الکندی صحابی رسول ہیں۔ ادائیگی حج کے بعد امام حسین کے قافلہ میں شریک ہوئے۔
(اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)