حضرت زندہ شاہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
آپ کا مزار ۶ ذی الحجہ ۱۳۶۲ھ میں ظاہر ہوا تھا کسی آدمی کو آپ نے خواب میں اشارہ فرمایا کہ میری اس جگہ قبر ہے اس کو ظاہر کرو، چناں چہ آپ کہ قبر کو ظاہر کیا گیا اورآپ زندہ شاہ کے نام سے مشہور ہوگئے آپ کا مزار معصوم شاہ بخاری مسجد کھارا در کراچی میں واقع ہے مزید آپ کے متعلق معلومات حاصل نہ ہوسکیں۔
(اخبار الاخیار ص۶۹، ۷۰)
(تذکرہ اولیاءِ سندھ )