ہند دختر ربعیہ بن حارث بن عبدالمطلب بن ہاشم،ان کی ولادت حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ہوئی،جبار بن واسع کی زوجہ تھیں،ان کی ایک بیوی بنو انصار
سے تھی،جبار نے انصار یہ کو طلاق دے دی،اس وقت اس کا ایک شیر خوار بچہ بھی تھا،ایک سال کے بعد جبار بن واسع فوت ہوگئے اور خاتون کو حیض نہ آیا،مطلقہ بیوی نے
وراثت میں حصہ مانگا،کہ اسے حیض نہ آیا تھا،دونوں اپنا مقدمہ حضرت عثمان کے پاس لے گئیں،چنانچہ انہوں نے اسے وراثت سے حصہ دے دیا،جب جناب ہند نے حضرت عثمان سے
شکایت کی،تو انہوں نے کہا کہ یہ تمہار عمزادکا حضرت علی کیا دھرا ہے،ابوعمرنے ذکر کیا ہے۔