ہند دختر سماک بن عتیک بن امراء القیس،اسید بن حضیر انصاری کی پھوپھی تھیں،یہ خاتون حارث بن اوس بن معاذ کی والدہ تھیں،یہ عدوی کا قول ہے،انہیں حضورِ اکرم کی
بیعت نصیب ہوئی،ابن حبیب کے مطابق جناب ہند کے عبداللہ اور عمرو نامی سعد بن معاذ سے دو بیٹے تھے،ابن الدباغ نے غسانی سے روایت کی ہے۔