30 Nov (سیّدہ )ہند( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 706 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )ہند( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) ہنددختر عمرو بن حرام انصاریہ جو عبداللہ بن عمرو کی ہمشیرہ تھیں،اور جابر بن عبداللہ کی پھوپھی،ان کی حدیث واقدی نے ایوب بن نعمان سے ،انہوں نے اپنے والد سے روایت کی،ابن مندہ اور ابونعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء