30 Nov (سیّدہ )حُکَیمَہ( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات ضیائے صحابیات 537 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )حُکَیمَہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) حُکَیمَہ دختر غیلان ثقفیہ،یعلی بن مرہ کی بیوی تھیں،اپنے شوہر سے روایت کی،لیکن یہ معلوم نہیں ہوسکا،آیا انہیں حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلّم سے سماع نصیب ہو ا یا نہ،صِرف ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء