ہریرہ دخترِ زمعہ بن قیس بن عبدشمس،جناب سودہ کی ہمشیرہ تھیں،بقول ِجعفرانہیں صحبت حاصل ہوئی،جعفر نے باسنادہ طالب بن حجیر سے ،انہوں نے ہود سے،انہوں نے
عبدالقیس کےایک آدمی سے، جس نے جاہلیت میں کافی حج کئے تھے اور اس کانام معبد بن وہب تھا،اس نے قریش کی عورت بریرہ نامی سے شادی کی تھی،وہ بدر میں موجود
تھے،اور صفین میں بھی لڑے تھے،حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے بارے میں فرمایاتھا،خداان پر رحم کرے،یہ زمین میں خداکے شیر ہیں،ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا
ہے۔