26 Oct حسین دو ایخی 2015-10-26 علمائے احناف علمائے احناف علمائے اسلام علمائے اسلام 891 سال مہینہ تاریخ حسین دو ایخی (تذکرہ / سوانح) حسین بن عبد الفتاح تمیمی نا بلسی: عالم فاضل،مفتی اور فقیہ تھے۔۱۱۱۱ھ میں پیدا ہوئے ۱۱۷۵ھ میں وفات پائی،حاشیہ علی الدرر والغرر آپ کی یادگار ہے۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء