26 Oct حسین طائفی 2015-10-26 علمائے احناف علمائے احناف علمائے اسلام علمائے اسلام 1842 سال مہینہ تاریخ حسین طائفی (تذکرہ / سوانح) حسین بن علی بن عبد الشکور طائفی حجازی حریری: متقی کے نام سے مشہور تھے۔عبداللہ میر غنی سے تحصیل علم کی۔عالم اور صوفی تھے۔۱۲۰۶ھ میں وفات پائی۔النفحۃ الغبریہ من ریاض المیر غنیہ فی الاذکار الصلاتیہ آپ کی تصنیف ہے۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء