30 Nov (سیّدہ )حذافہ( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 460 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )حذافہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) حذافہ دخترِ حارث سعدیہ جو شیما کے عرف سے مشہور تھیں،یہ ابن اسحاق کا قول ہے،حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی رضاعی بہن تھیں،اور حضورِ اکرم کی تربیت میں اپنی والدہ کی شریک رہی تھیں ہم شیما کے تحت پھر ان کا ذکر کریں گے،ابو عمر نے ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء