عبادبن عبدالصمدرسول اللہ کےچرواہےسے،چرواہےکانام حریث ابوسلمیٰ بتایاگیاہے،ابوموسیٰ نے کتابتہً قاضی ابوبکرانصاری سے،انہوں نے علی بن ابراہیم باقلانی
سے،انہوں نےابوبکرمحمدبن اسماعیل سے،انہوں نے بغوی سے،انہوں نے کامل بن طلحہ سے،انہوں نےابومعمرعباد بن عبدالصمد سے،انہوں نے رسول اللہ کےچرواہےسےروایت
کی،آپ نےفرمایا،جوشخص اللہ تعالیٰ سے ایسی حالت میں ملے کہ وہ شہادتین کاقائل ہو،قیامت کے دن اورحساب کتاب کومانتاہو، وہ سیدھاجنت میں جائےگا،ہم نےدریافت
کیا،کیاتونےآپ سے سُنا،اس نےکہا،بارہا،دونوں نے ذکرکیاہے۔