30 Nov (سیّدہ )عبادہ( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 525 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )عبادہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) عبادہ دختر ابو نائلہ بن سلامہ بن وقش بن زغبہ بن زعورأ،بقول ابن حبیب اس خاتون نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیعت کی۔ تجویزوآراء