/ Thursday, 02 May,2024

ابراہیم بن محمد حلبی

یوم وصال

ذوالحجہ 0787

ہجری کے اعتبار سے 76 سال عمر پائی

یوم پیدائش

ذوالحجہ 0711

ابراہیم بن محمد بن عمر بن احمد بن ہبۃ اللہ عقیلی حلبی المعورف بہ ابنِ عدیم: ماہ ذی الحجہ۱ ۷۱؁ھ میں پیدا ہوئے،بڑے دیندار عالم فاضل تھے۔نماز ہمیشہ جماعت کے ساتھ پڑھا کرتے اور حلب کے قاضی تھے۔وفات آپ کی ماہ ذی الحجہ۷۸۷؁ھ میں ہوئی۔’’معدنِ برکات‘‘ تاریخ وفات ہے۔ حدائق الحنفیہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں