10 Aug ابنِ ابی مرحب رضی اللہ عنہ 2015-08-10 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 413 سال مہینہ تاریخ ابنِ ابی مرحب رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابنِ ابی مرحب،جعفرنےان کاذکرکیاہے،اورباسنادہ ثوری سے،انہوں نے اسماعیل سے،انہوں نے شعبی سے،انہوں نے ابنِ ابی مرحب سےروایت ک،کہ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبرمیں چار آدمی اترے تھے،ان میں ایک عبدالرحمٰن بن عوف تھے،ابوموسیٰ نے ذکرکیاہے۔ تجویزوآراء