ابنِ عدس معافری رضی اللہ عنہ
ابن عدس معافری رضی اللہ عنہ،انہیں صحبت حاصل ہوئی،ان کی حدیث مرسل ہے،حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،جس کی تین لڑکیاں ہوں،وہ انہیں
کھلائےپلائےاوران کی تربیت کرے،وہ ادائے زکات اورشرکتِ جہادسےمستثنیٰ ہوگا،ابوموسیٰ نے ذکرکیاہے۔