ابن عفیف رضی اللہ عنہ،حضورکازمانہ پایا،مگرسماع نصیب نہ ہوا،جعفربن یرفان نے ثابت بن حجاج سے،انہوں نے ابنِ عفیف سےروایت کی کہ انہوں نے حضرت ابوبکرکورسولِ
کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعدلوگوں سےبیعت لیتےدیکھااورتھوڑی دیران کے پاس کھڑارہا،میں ان دنوں بالغ ہوچکا تھا،ابنِ مندہ اورابونعیم نے ان کاذکرکیاہے۔