10 Aug ابن عجلان رحمتہ اللہ علیہ 2015-08-10 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 491 سال مہینہ تاریخ ابن عجلان رحمتہ اللہ علیہ (تذکرہ / سوانح) ابن عجلان نےسہیل سے،انہوں نےعطاء بن یزیدسے،انہوں نےایک صحابی سےروایت کی،حضور نےفرمایا،جس شخص نےہرنمازکےبعد۳۳مرتبہ سبحان اللہ،۳۳مرتبہ الحمداللہ اور۳۳باراللہ اکبر پڑھااوربعض میں لاالہ وحدہ لاشریک پڑھا،اسےمعاف کردیاگیا،ابن مندہ اورابونعیم نے ذکرکیاہے۔ تجویزوآراء