ابنِ لیلیٰ مزنی،ابوموسیٰ نے اذناًمحمدبن رجاء سے،انہوں نے احمدبن عبدالرحمٰن سے،انہوں نے احمد بن موسیٰ سے،انہوں نے شافعی سے،انہوں نے حسن بن احمدبن لیث
سے،انہوں نے عمربن ایوب غفاری سے،انہوں نے مجمع بن جاریہ سے،انہوں نے مجمع بن یعقوب سے،انہوں نے اپنےوالد سے،انہوں نے عبدالرحمٰن بن یزیدسے،انہوں نے مجمع بن
جاریہ سےروایت کی کہ غزوہ تبوک کے موقعہ پر،جن لوگوں نے حضورصلی اللہ علیہ وسلم سے سواری مانگی تھا،وہ سات افراد تھے،جن میں ابنِ لیلیٰ بھی شامل
تھے،ابوموسیٰ نے ذکرکیاہے۔