10 Aug ابنِ مربع انصاری رضی اللہ عنہ 2015-08-10 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 477 سال مہینہ تاریخ ابنِ مربع انصاری رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) یہ وہ صاحب ہیں جنہیں حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے اہل مواقف کی طرف بھیجاتھاکہ وہ اپنے مشاعر پرثابت قدم رہیں ایک روایت میں ان کا نام عبداللہ تھااورایک میں زید،ابوموسیٰ نے ان کاذکرکیا ہے۔ تجویزوآراء