ابنِ مسعود وہبی رضی اللہ عنہ،انہوں نے حضورصلی اللہ علیہ وسلم سے یہ حدیث روایت کی ہے،کہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص سے پوچھا،تم نے قیامت
کےلیےکیازادِسفرتیارکیاہے، اس آدمی نے جواب دیا،میں اللہ اوراس کے رسول سے محبت کرتاہوں،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہرآدمی اپنے محبوب کے ساتھ
ہوگا،ابن مندہ اورابونعیم نےذکرکیاہے۔