ابن ثعلبہ رضی اللہ عنہ،حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئے،یحییٰ بن جابرنے ابن ثعلبہ سے روایت کی،کہ انہوں نے حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں
حاضرہوکرگزارش کی، یارسول اللہ!میری شہادت کی دُعافرمائیے،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،اپنےچندبال مجھے دو،پھر فرمایا،اپنابازوننگاکرو،پھرآپ صلی اللہ
علیہ وسلم نے وہ بال ان کے بازوپرباندھ دیے،پھرپھونک ماری اوردعافرمائی،اے اللہ!توثعلبہ کاخون کافروں اورمنافقوں پرحرام کردے،مگراس روایت میں ابنِ ثعلبہ
کاذکرنہیں ہے۔