10 Aug ابن الشَیَّاب رضی اللہ عنہ 2015-08-10 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 450 سال مہینہ تاریخ ابن الشَیَّاب رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابن الشَیَّاب رضی اللہ عنہ،ان سے ابوبلال نے روایت کی،کہ احدکےغزوےمیں حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم اورکفارقریش کےدرمیان صرف حضرت حمزہ حائل تھے،تاآنکہ وہ قتل ہوگئے، انہوں نے اس جنگ میں اکتیس کافروں کوقتل کیاتھا،وہ اللہ اوراس کے رسول کے شیرکہلاتے تھے۔ تجویزوآراء