26 Oct ابن بالی 2015-10-26 علمائے احناف علمائے اسلام 779 سال مہینہ تاریخ ابن بالی (تذکرہ / سوانح) محمد امین بن علی مدنی معروف بہ ابن بالی: فقیہ اور مفتی تھے۔۱۲۲۰ھ میں وفات پائی۔تکملہ شرح عثمان شامی حلی الاشباہ والنظائر،حاشیہ علی منسک الدر المختار اور مجموعۃ الفتاویٰ آپ کی تصانیف ہیں۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء