21 Oct ابنِ مغنیسا 2015-10-21 علمائے احناف علمائے اسلام 1990 سال مہینہ تاریخ ابنِ مغنیسا (تذکرہ / سوانح) محی الدین الشہیر بہ ابن مغنیسا: عالمِ بے نظیر،فقیہ متجر تھے۔علم مولیٰ خسرو مھمد بن فراموز سے حاصل کیا۔قسطنطیہ میں وزیر محمود پاشا نے جو مدرسہ بنایا تھا اس میں سلطان محمد خاں نے آپ کو مدرس بنادیا پھر آپ کو وہاں کا قاضی مقرر کیا۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء