/ Thursday, 02 May,2024

ابن نقیبِ مفسر

یوم وصال

0668

ہجری کے اعتبار سے 57 سال عمر پائی

یوم پیدائش

شعبان المعظم 0611

محمد بن سلیمان بن حسن بن حسین بلخی قدسی المعروف بہ ابن النقیب: ابو عبداللہ کنیت اور جمال الدین لقب تھا،اپنے زمانہ کے امام،عالم،زاہد،فقیہ،محدث، مفسر،جامع علوم مختلفہ تھے قدس میں نصف شعبان ۶۱۱؁ھ میں پیدا ہوئے،قاہرہ میں علم پڑھا اور مصر میں یوسف بن محیلی سے حدیث کو سُنا۔مدت تک جامع ازہر قاہرہ میں اقامت ۔۔۔۔
محفوظ کریں