یحییٰ بن محمد بن عبد الرحمٰن بن محمد بن عبد الرحمٰن المعروف [1]بہ ابن القویر: جمال الدین لقب تھا،عالم فاضل،فقیہ،محدث،مفسر،ادیب تھے۔حدیث کو سُنا اور لوگوں سے بیان کیا۔تدریس و افتاء میں تمام عمر مصروف رہے اور دمشق میں ۷۴۲ھ کو وفات پائی۔غرتِ دارین‘‘ تاریخ وفات ہے۔
1۔ حبان علی ’’جواہر المفیہ ‘‘ (مرتب)
حدائق الحنفیہ