محمد بن عبد الکریم بن عثمان المعروف بہ ابن شماع: فقیہ متجر،فروع واصول میں ید طولیٰ رکھتے تھے۔علوم شمس الدین عبداللہ بن عطاء سے پڑھے اور ۲۷۶[1]میں وفات پائی۔’’زینت دہر‘‘تاریخ وفات ہے۔
1۔ محمد بن سعید محمد ابن جیانی اندلسی’’جواہر المضیۃ‘‘(مرتب)
حدائق الحنفیہ