26 Oct ابن شوعان زبیدی 2015-10-26 علمائے احناف علمائے احناف علمائے اسلام علمائے اسلام 636 سال مہینہ تاریخ ابن شوعان زبیدی (تذکرہ / سوانح) محمد بن عبداللہ بن شوعان زبیدی: فقیہ اور مدرس تھے۔ابنِ حجر نے کہا ہے کہ زبید میں ریاست مذہب حنفی ان پر تمام ہوئی۔۸۲۲ھ میں وفات پائی۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء