محمود بن احمد المعروف بہ ابن سراج قونوی: جمال الدین لقب تھا۔ اپنے زمانہ کے امام فاضل،شیخ حنفیہ تھے۔آپ نے شیخ ابو محمد مکی قیسی متوفی ۴۳۷ھ کی تفسیر مختصر احکام القرآن کو نہایت خوبی و خوش اسلوبی سے ملخص کیا اور ۷۰۷ھ[1]میں وفات پائی۔’’شمع رہنما‘‘ تاریخ وفات ہے۔
1۔ ولادت ۷۰۰ھ سے قبل وفات ۷۷ھ متصل حالات آئندہ صفحات میں ملاحظہ فرمائیں(مرتب)
حدائق الحنفیہ