26 Oct ترکی تیونسی 2015-10-26 علمائے احناف علمائے احناف علمائے اسلام علمائے اسلام 1581 سال مہینہ تاریخ یوم وصال0738رجب المرجب ترکی تیونسی (تذکرہ / سوانح) شیخ محمد معاویہ بن محمود بن محمد بن مصطفیٰ بن حسن بن بابا محمد تونسی: ٹیونس کے رئیس العلماء عالم فاضل اور متکلم تھے،رسالہ ابن ملوکہ کی شرح بنام نزہۃ الفکر فی اسرار فواتح السور تحریرکی۔۱۲۹۴ھ میں وفات پائی۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء