اسمٰعیل بن محمد بن احمد بن الطیب بن جعفر الفقیہ الحجاجی الکماری: بقول ابو الفضل مقدسی کے آپ کے زمانہ میں آپ سے بڑھ کر حنفیوں میں کوئی احسن طریقہ نہ تھا جو امام اعظم کے م؎زہب پر ثہق و فقیہ ہوا،ابو سعد کنیت تھی،حجاجی آپ کو اس لیے کہتے تھے کہ آپ شہر بہیق کے،جس کو لوگ حجاج بولتے ہیں،رہنے والے تھےاور کمار آپ کے اجداد میں سے کسی شخص کا نام تھا۔وفات آپ کی ۴۷۹ھ میں ہوئی [1]
1۔ ولادت ۳۹۷ھ ’’جواہر المضیۃ‘‘ (مرتب)
(حدائق الحنفیہ)