30 Nov (سیّدہ )جعدہ( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 599 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )جعدہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) جعدہ دختر عبید بن ثعلبہ بن سواد بن غنم بن حارثہ بن نعمان انصاریہ،بقول ابنِ حبیب،انہوں نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔ تجویزوآراء