جدابودعشم الجہنی رضی اللہ عنہ ،عبداللہ بن ابراہیم نے ابوعمروغفاری سے،انہوں نے ابودعشم الجہنی سے،انہوں نے اپنے والدسے،انہوں نے داداسے روایت کی کہ
حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک چرواہے کو دیکھا،جواپنی بکریوں سے پاگلوں کی طرح باتیں کررہاتھا،فرمایا،اس بدوکومیرے پاس لاؤ،لیکن اسے ڈرانا مت،جب وہ
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا،توفرمایاآرام سے بیٹھو اور خبطیوں کی طرح باتیں مت کرنا،راوی کہتاہےمیں نے یوں محسوس کیاگویاکہ خبط اس کے ماتھے پر
بیٹھاہواتھا،ابواحمدعسکری نے ذکرکیاہے۔