جدابوالاسود المالکی رضی اللہ عنہ،یحیی بن محمودنے اذناًباسنادہ ابن ابی عاصم سے،انہوں نے حوطی سے،انہوں نے بقیہ سے،انہوں نے خالدبن حمیدالمہری سے،انہوں نے
ابوالاسود مالکی سے، انہوں نےوالدسے،انہوں نےداداسےروایت کی کہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلّم نے فرمایاوہ حاکم کبھی انصاف نہیں کرسکتا،جواپنی رعیت کے ساتھ
لین دین کرے،ابوموسیٰ نے ذکرکیاہے۔