جدعدی بن ثابت رضی اللہ عنہ،یحییٰ بن ابوالرجاء نے ابن ابی عاصم سے،انہوں نے ابوبکرسے، انہوں نے شریک سے،انہوں نے ابویقظان سے،انہوں نے عدی بن ثابت سے،انہوں
نے والدسے،انہوں نے داداسے،انہوں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ مستحاضہ صرف ایام حیض کے دوران نمازچھوڑسکتی ہے،ان ایام کے بعدوہ غسل کرے
گی اورپھرہرنمازکے لیے وضوکرے گی اورنمازاداکرےگی،اورروزے رکھےگی۔