جدمسمع الجمعی،ابن شاہین نے ان کاذکرکیاہے،علاء بن اخضرالرام عجلی نے بنوحجیہ کے ایک شخص سےجس کانام مسمع تھا،اس نے اپنے والدسے،اس نے داداسے روایت کی کہ
انہوں نےحضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کوکعبے میں ساریہ کے پاس دورکعت پڑھتےدیکھا،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےشیخ کو فرمایا،تم بھی دورکعت نمازاداکرلو،ابوموسیٰ
نے بیان کیاہے۔