جدعمران الثقفی،یحییٰ بن یمان نے سفیان سے،انہوں نےعمران ثقفی سے،انہوں نے والدسے، انہوں نے داداسےروایت کی،کہ حضورِاکرم نےان کے ہاتھ میں ایک انگوٹھی سونے
کی دیکھی، فرمایا،اس کااستعمال ترک کردو،انہوں نےکہا،یارسول اللہ،اس کی زکات کیاہے،فرمایا،آگ کاانگارہ،ابوموسیٰ نےذکرکیاہے۔