26 Oct جمال مکی 2015-10-26 علمائے احناف علمائے احناف علمائے اسلام علمائے اسلام 836 سال مہینہ تاریخ جمال مکی (تذکرہ / سوانح) جمال بن عمر مکی: مکعہ مفتی اور رئیس المدرسین تھے۔۱۲۸۴ھ میں وفا ت پائی۔الفرج بعد الشدہ فی تاریخ جدہ،فضائل النصف من شعبان اور نور الجمال علیٰ جواب السوال فی الفتاوےٰ آپ کی تصانیف ہیں۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء