30 Nov (سیّدہ )جمیلہ( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 549 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )جمیلہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) جمیلہ دختر عبدالعزی بن قطن بن بنو مصطلق جو خزاعہ کا ایک ذیلی قبیلہ ہے،حضور سے بیعت کی یہ خاتون عبدالرحمٰن بن عوام کی زوجہ تھیں،جو زبیر بن عوام کے بھائی تھے،صاحب اولاد تھیں، لیکن ان سے کوئی روایت مروی نہیں ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء