30 Nov (سیّدہ )جمیلہ( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 565 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )جمیلہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) جمیلہ دختر زید بن صیفی بن عمرو بن جشم بن حارثہ انصاریہ،یہ خاتون علیہ بن زید کی ہمشیرہ تھیں، انہیں حضور کی صحبت نصیب ہوئی،ہم ان کا نسب ان کے بھائی کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں۔ تجویزوآراء