جمرۃ دختر عبداللہ تمیمہ یربو عیہ از بنو یریوع بن حنظلہ بن مالک بن زید مناۃ بن تمیم،یہ کوفی تھیں،عطوان بن مشکان نے جمرہ دختر عبداللہ یربوعیہ سے روایت کی،کہ
ان کے والد انہیں حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لے گئے،اور آپ نے میرے لئے برکت کی دعا کی،اور مجھے اپنی گود میں بٹھایا،اور میرے سر پر ہاتھ
پھیرا،تینوں نے ذکر کیا ہے۔