30 Nov (سیّدہ )جمرہ( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 555 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )جمرہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) جمرہ دختر نعمان عدویہ،واقدی نے شعیب بن میمون مخزومی سے،انہوں نے ابو مرابتہ البلوی سے ، انہوں نے جمر ہ سے روایت کی، کہ انہیں حضورِ اکرم کی صحبت نصیب ہوئی،آپ نے فرمایا،کہ بال اور خون مٹی میں دبا دیئے جائیں،ابو نعیم اور ابو موسیٰ نے ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء