کبشہ دختر ابوامامہ اسعد بن زراہ جو عبداللہ بن ابی حبیبہ کی زوجہ اور ابو امامہ بن سہل بن حنیف کی خالہ اور رفاعہ یا فریعہ کی بہن تھیں،جو نبیط بن جابر کی زوجہ
تھیں،ان کے والد نے اپنی بیٹیوں کو رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی کفالت میں دے دیاتھا،چنانچہ حضورِاکرم نے ان کی تربیت کی تھی،اور بیاہا تھا،ابن مندہ اور
ابو موسیٰ نے ذکر کیا ہے۔