30 Nov (سیّدہ )کبشہ( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 572 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )کبشہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) کبشہ دختر اوس بن شریق،یہی خاتون خزیمہ بن ثابت کی ماں ہیں،اور بنوحطمہ انصاریہ ہیں،بقولِ ابنِ حبیب، انہوں نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔ تجویزوآراء