30 Nov (سیّدہ )کبشہ( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 569 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )کبشہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) کبشہ دختر حکیم ثقفیہ،جو ام الحکم دختر یحییٰ بن عقبہ کی دادی تھیں،ام الحکم نے ان سے روایت کی،نیز انہیں حضورِاکرم کی زیارت اور صحبت نصیب ہوئی۔ تجویزوآراء