30 Nov (سیّدہ )کعیبہ( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 688 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )کعیبہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) کعیبہ دخترسعید اسلمیہ،حضوراکرم کے ساتھ غزوۂ خیبر میں شریک تھیں،مالِ غنیمت سے انہیں حضورِ اکرم نے ایک مرد کے حِصے کے برابر عطاکیا،یہ واقدی کی روایت ہے،ابو عمر نے ذکرکیاہے۔ تجویزوآراء