کلب ثابت بن معبدبنوکلب کےایک آدمی سے،عبدالملک بن ثابت بن معبدنے اپنےوالدسے، انہوں نےبنوکلب کےایک آدمی سے روایت کی،کہ وہ حضورِاکرم کی خدمت میں
حاضرہوئے، اور دریافت کیا،یارسول اللہ میں ایک عورت کےحسن وجمال پرفریفتہ ہوں،لیکن وہ بانجھ ہے،کیامیں اس سے شادی کرلوں فرمایا کہ ایک سیاہ فام عورت جوبچے
جنے،میرےنزدیک اس سے کہیں بہتر ہے،کیا تم نہیں جانتےکہ میں کثرت کوپسندکرتاہوں،ابونعیم نےذکرکیاہے۔